اپیل برائے ووٹ…… بزنس مین پینل


انتہائی معزز ممبرز‘ ووٹرز برائے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز
آپ سب حضرات اس ملک کے معزز شہری اور تاجر ہیں‘ آپ کے دم سے اس ملک کی معیشت کا پہیہ چل رہا ہے
یہ پہیہ چلتا رہنا چاہیے تاکہ ہمارا وطن عزیز اقوام عالم میں ترقی یافتہ ملک بن کر دنیا کے نقشے پر ابھرے
مگر شرط یہ ہے کہ
آپ…… سب حضرات فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے سالانہ انتخابات میں اپنے لیے ایک ایسی قیادت کا انتخاب کریں کہ
جو دیانت دار ہے‘ امانت دار ہے‘ شفاف ہے اور بہادر ہے‘ معاملہ فہم ہے اور تاجر دوست ہے‘ ملکی معیشت کی ترقی کی ہامی ہے
یہ قیادت صرف
بزنس مین پینل ہے
میاں انجم نثار‘ ملک کے ہر تاجر کی آواز اور ملکی معیشت کے لیے ان کی بے مثال خدمات پر
ہر ہر ووٹ ان پر نثار
منجانب
عمران شبیر عباسی
ممبر ایگزیکٹو ایف پی سی سی آئی
اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز

اپنا تبصرہ لکھیں