شکریہ میاں اسلم


آپ نے اہل اسلام آباد کے جذبات اور حقوق کی بہترین ترجمانی کرتے ہوئے پراپرٹی ٹیکس میں اضافے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا اور شہریوں کی خدمت کے لیے قانون کا راستہ اختیار کیا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس جناب جسٹس محسن اختر کیانی نے ان کی درخواست پر فیصلہ دیا ہے کہ سی ڈی اے اسلام آباد کے شہریوں سے پرانے ریٹس پر پراپرٹی ٹیکس وصول کرے
جناب میاں اسلم
اہل اسلام آباد کے لیے آپ کی یہ خدمت نا قابل فراموش رہے گی، اسلام آباد کو آپ جیسے محب وطن، مخلص، دیانت دار اور اسلام کے شیدائی رہنماء کی ضرورت ہے
ہم
مستقبل میں آپ کی رہنمائی میں اسلام آباد کے شہریوں کے لیے خدمات کا سفر دیکھنے کے متنمی ہیں
آپ سے در خواست ہے کہ شہر کا حسن بحال کرنے کے لیے مارکیٹوں میں تجاوزات ختم کرنے کے لیے انتظامیہ کی مدد کرکے اپنا کردار ادا کریں کیونکہ آپ کی بات سنی جاتی ہے
منجانب
ہفت روزہ طانیا ٹیم