پاکستان پیپلزپارٹی ورکرز 27 دسمبر کو سابق وزیر اعظم پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن بے نظیر بھٹو شہید کی13 برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب کرے گی

پاکستان پیپلزپارٹی ورکرز کے کارکن 27 دسمبر کو سابق وزیر اعظم پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن بے نظیر بھٹو شہید کی13 برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب کرے گی، اور یہاں قرآن خوانی کی جائے گی شہداء کے لیے دعاکی جائے گی، تقریب میں پیپلزپارٹی ورکرز کے رہنماء سینیٹر ڈاکٹر صفدر عباسی، ناہید خان، ابن رضوی کے علاوہ شہر بھر کے علاوہ نواحی علاقوں سے بھی کارکن شریک ہوں گے پیپلزپارٹی ورکرز کی جانب سے اپیل کی گئی ہے کہ کارکن اس تقریب میں بھر پور شرکت کریں اور اپنی شہید رہماء کو خراج عقیدت پیش کریں