پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کے زیراہتمام شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی 27 دسمبر بروز اتوار صبح 10 بجے قران خوانی جاۓ شہادت محترمہ بینظیر بھٹو لیاقت باغ راولپنڈی میں منقعد ہوگی 11۔30 بجے نعت خوانی اور 11.45پر دعا ہوگی جس کے بعد محترمہ نا ہید خان اور ڈاکڑ صفدر عباسی کی جانب سے لنگر تقسم کیا جاۓ گا ۔۔۔نوٹ بارش کی صورت میں قران خوانی ساتھ والی مسجد میں منقعد ہوگی تمام پارٹی کے کارکنو سے شرکت کی اپیل ہے منجانب پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز
