بی بی کی جائے شہادت لیاقت باغ میں قرآن خوانی کا اہتمام

سابق وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 13ویں برسی کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق رہنما ناہید خان گروپ کی جانب سے بی بی کی جائے شہادت لیاقت باغ میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق قرآن خوانی کے بعد بینظیر بھٹو اور دیگر شہداء کے ایصال ثواب کے لیے اجتماعی دُعا کے بعد دعائیہ تقریب می شریک افراد میں لنگر تقسیم کیا ۔

دوپہر 1:30 بجے پیپلز پارٹی سٹی کی جانب سے بینظیر بھٹو کے جائے شہادت پر دعائیہ تقریب

۔