نئے سال کے آغاز پر اہل پاکستان کے لیے پیغام


خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
خدا کرے نہ سرخم سروقار وطن
اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو
ہر اک فرد ہو تہذیب و فن کا اوج کمال
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو
خدا کرے میرے ایک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

اسرار الحق مشوانی
الحق ایسوسی ایٹس
ممبر اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن
ممبر فیڈریشن آف رئلٹر پاکستان
ممبر اسلام آباد سمال آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز