پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کے صدر ڈاکڑ صفدر عباسی ۔ناہید خان ۔فیاض خان ۔ابن رضوی وحید گولڑہ سردار حر بخاری چوہدری اسلم ۔رائے قیصر۔ ملک مظہر ۔افصل خان چوہدری ناصر قیوم نوید صادق ۔ زاہد کنول دیگر نے سنئر سیاسی راہنما سابق ڈپٹی اسپکر حاجی نواز کھو کھر کےانتقال پر انتہائی افسوس کرتے ہوے کہا کہ ملک ایک سنیر سیاسات دان سے محروم ہو گیا خدا مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے ہم اس غم میں ان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں
