حضرت انس رضی اللہ تعالی سے روائت ہے کہ
رسول اللہﷺ نے فرمایا
اللہ کی راہ مجھے ڈرانے،دھمکانے کے لیے وہ کچھ کیاگیا کہ کسی دوسرے کے لیے نہیں کیا گیا
اللہ کی راہ میں مجھے اتنا دکھ دیا گیا ہے کہ کسی دوسرے کو نہیں دیا گیا
اور مجھ پر تیس دن رات (مسلسل) ایسے گزرے ہیں کہ میرے اور بلال رضی اللہ تعالی کے لیے کوئی ایسا کھانا مہیا نہیں ہوسکا جسے جاندار کھاتے ہوں بجز اس شے کے، جسے چھوٹلی سی پوٹلی بنا کر بلال رضی اللہ تعالی اپنی بغل میں داب لیتے(حوالہ مشکوۃ جلد دوم)
