مطالعہ قرآن

’’اے انسانو اپنے ربّ سے ڈرو جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا اور اُسی جان سے اُس کا جوڑا پیدا کیا اور اْن دونوں سے بہت سارے مردوں اور عورتوں کو (دنیا) میں پھیلا دیا! اُس رب سے ڈرو جس کا واسطہ دے کر تم ایک دوسرے سے اپنا حق مانگتے ہو، اور رشتہ و قرابت کے تعلقات کو بگاڑنے سے پرہیز کرو یقین جانو کہ اللہ تم پر نگرانی کررہا ہے‘‘۔ (النساء 1)

اپنا تبصرہ لکھیں