پولٹری ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات

پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا‘ نتائج چیف الیکشن کمشنر ڈاکٹر محمد صادق نے کیا نتائج کے مطابق ڈاکٹر محمد اسلمپاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور اللہ بخش سینئر وائس چیئرمین منتخب ہوئے ہیں جب کہ نادرن ریجن کے لیے چوہدری محمد فرغام اور ساؤتھ ریجن کے لیے سلیمان منیر وائس چیئرمین منتخب ہوئے ہیں ممبر ایگزیکٹو کے لیے شاہد محمود ڈار‘محمد فرغام‘ ڈاکٹر ظفر الاسلام صدیقی‘ اللہ بخش‘ ڈاکٹر محمد اسلم‘ چوہدری محمد عظمت‘ رائے منصب علی کھرل اور رانا غلام مصطفی منتخب ہوئے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں