اسلام کی تعلیم ایثار، قربانی،دوسروں کے دکھ درد دور کرنا اور اپنے مال میں دوسروں کو شریک کرنا ہے جو شخص جس وقت بھی اس تعلیم کو سچے دل سے اپنالے وہ حقیقی مسرتوں سے بہرہ ور ہوسکتا ہے، مسلمان ایسا کر سکتے ہیں شرط یہ ہے کہ وہ سچے مسلمان بنیں، خود غرضی، ہوس پرستی اور نفسانفسی ترک کردیں سچی خوشی اسی میں ہے اور یہی طاقت کا راز بھی ہے
جناب سلمان احمد صدیقی نے اپنے اشعار میں ایک نقشہ کھینچا ہے اور دیکھیے کہ کیا کہتے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں