خشک خوبانی

خشک خوبانی کیلشیم،پوٹاشیم،فاسفورس،وٹامن اے،وٹامن
سی سمیت آئرن اور فائبر کا خزانہ ہے۔
یہ آئرن کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے۔
یہ ہیمو گلوبن کو پورا کرتی ہے۔
خون کی کمی کا شکار خواتین و حضرات اسکو ضرور
استعمال کریں۔
ایسی خواتین جو مخصوص ایام میں خون کی کمی کا شکار
ہو جاتی ہے وہ خشک خوبانی ضرور کھائیں