عوض الحربی انتقال کرگئے۔ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Uncategorized 12/12/202212/12/2022 29 مناظر مسجد الحرام میں گزشتہ 80 سال سے زائد متواتر طواف کرنے والے مکہ مکرمہ سے ملنے والی اطلاع کے مطابق شیخ عوض الحربی کی نمازجنازہ حرم شریف میں ادا کی گئی، اور انھیں حدود حرم کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔