سیکریٹری ملازمت سے برخاست

وزیراعظم کشیدا نے LGBTQ افراد کے خلاف بیان دینے پر اپنے سیکریٹری کو ملازمت سے برخاست کر دیا21 گھنٹہ قبلجاپان کے وزیراعظم کشیدا فومیو نے متنازع بیان دینے پر اپنے سیکریٹریوں میں سے ایک کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ آرائی ماسا یوشی نے جمعہ کے روز کہا تھا کہ انہیں ہم جنس پرست جوڑوں سے ’’گِھن‘‘ آتی ہے۔