نیوزی لینڈ کی ٹیم ٹام لیتھم کی قیادت میں ون ڈے اور ٹی 20 میچوں کی سیریز کے لیے لاہور پہنچ گئی۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 14 اپریل سے ٹی 20 سیریز کا آغاز ہو رہا ہے، جس کے بعد 26 اپریل کو ون ڈے سیریز شروع ہوگی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے آفیشل ٹوئٹر پیج میں جاری ویڈیو میں نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو پاکستان پہنچنے اور ہوٹل جاتے ہوئے دکھایا گیا ہے