کترینہ کیف کے لباس نے سب کی توجہ سمیٹ لی

ارپیتا خان کی جانب سے منعقد کی گئی عید پارٹی میں اداکارہ کترینہ کیف کے لباس  نے سب کی توجہ سمیٹ لی۔ 

کھلے بال، سنہری لباس ، کترینہ کیف کا عید لک ہر  دیکھنے والے کو بھا گیا۔

کترینہ کیف کے پر کشش لباس نے جہاں  سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی ہوئی تھی وہیں اس لباس کی قیمت نے بھی سب کو حیران کردیا ۔

اپنا تبصرہ لکھیں