رانا ثنا اللہ سے سعودی سفیر کی ملاقات، روڑ ٹو مکہ پراجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے دیگرامور پر بات چیت کی گئی۔
جمعے اسلام آباد کو وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان روڑ ٹو مکہ پراجیکٹ کے معاہدے سےمتعلق پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔‘
اپنا تبصرہ لکھیں