سعودی عرب میں چاند گرہن ہوگا۔ جو 4 گھنٹے18منٹ تک جاری رہے گا۔ گرھن کا آغاز سورج غروب ہوتے وقت ہوگی۔ اس کا سلسلہ مقامی وقت کے مطابق 6 بجکر 14 منٹ سے لے کر 10 بجکر31 منٹ تک جاری رہے گا۔
سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کےمطابق چاند گرہن قمری مہینے کے وسط میں سورج، زمین اورچاند کے خط مستقیم پرآنے کی صورت میں ہوتا ہے۔