سیکیورٹی فورسز کے کرم ضلع کے علاقہ زیوا میں آپریشن کے دوران دہشتگردوں کیساتھ لڑائی میں پاک فوج کے ایک افسر اور جوان نے وطن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 92 خبریں موجود ہیں
ار نا ب گو سوا می بھا رت کے ایک ٹی وی اینکر ہیں جو اپنی دھو اں داھا ر کمپئر نگ او رپاکستان مخا لف ٹی وی پر وگر ا موں کی وجہ سے جا نے جا تے ہیں مزید پڑھیں
کسی بھی ملک کی خارجہ پا لیسی کو مر تب کرنے میں چند عنا صر زیادہ اثر اندازہوتے ہیں جن میں اس ملک کی آبا دی ، حکومت چلانے کا سسٹم ، جغرافیائی محل وقوع اور معاشی حالات شامل ہوتے مزید پڑھیں
پاک فوج کی جانب سے نشان حیدر پانے والے سوار محمد حسین شہید کے یوم شہادت پر پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ دنیا نیوز کے مطابق تقریب میں سوار محمد حسین شہید کے لواحقین اور فوج کے اعلی افسران مزید پڑھیں
Nov 08, 2020 پاک فوج کے پہلے نشان حیدر حاصل کرنیوالے شہید کیپٹن محمد سرور کا 110 واں یوم پیدائش 10 نومبر کو ملی جوش و جذبہ کیساتھ منایا جائیگا کیپٹن سرور شہید 10 نومبر 1910 کوضلع راولپنڈی کی مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکی کے وزیر دفاع جنرل ریٹائرڈ ہولسی اقر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی، دفاع، سیکورٹی سے متعلق امور اور خطے میں امن و استحکام کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس مزید پڑھیں
دشمن کے خلاف جرائت‘ شجاعت اور بے مثال بہادری کا مظاہرہ کرنے والے پاک فوج کے قابل فخر جری جوان لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا 76واں یوم ولادت25 اکتوبر اتوار کونہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا‘لانس مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کے جوانوں اور افسروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پرعزم رہتے ہوئے اپنا فرض اخلاص اور جذبہ کیساتھ ادا کریں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ تربت کے قریب دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ سے ایک جوان شہید جبکہ 3 جوان زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تربت مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ آئین کی رہنمائی میں منتخب حکومت کی مدد جاری رکھیں گے، پاکستان میں کوئی بھی کسی اور کے کیے کا جوابدہ نہیں، مایوس دشمن سے اب ہائبرڈ کا سامنا ہے،امن کیلئے بھاری قیمت چکائی، مزید پڑھیں