ستمبر 1965ء کے فضائی معرکے پر مختصر دستاویزی فلم

پاک فضائیہ کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے ستمبر 1965ء کے فضائی معرکے پر مختصر دستاویزی فلم جاری کر دی۔

پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق دستاویزی فلم قوم کے بہادر سپوتوں کی جرأت و شجاعت کو اجاگر کرنے کے لیے جاری کی گئی ہے۔

اس حوالے سے پاک فضائیہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ دستاویزی فلم ستمبر 1965ء کے دن کے فضائی معرکے کے احوال پر مبنی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں