وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود کی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات وزیراعظم ہاوس میں ہوئی جبکہ ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور سیکرٹری خارجہ بھی مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کو بے نظیر بھٹو کی برسی پر لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت

لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے پیپلزپارٹی کو بے نظیر بھٹو کی برسی پر لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کو بینظیر بھٹوکی برسی پر لیاقت باغ میں جلسیکی اجازت مل گئی، لاہور ہائی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو نے 24 دسمبر کو نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا اعلان کردیا،

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے 24 دسمبر کو نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ تمام کیسز کو مسترد کرتا ہوں، مجھے گرفتارکیا گیا تو زیادہ خطرناک ثابت ہوں گا، 27 دسمبر کو مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ 19 دسمبر بروز جمعرات 3 بجے دن دفتر جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی سید مودودیؒ بلڈنگ میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ اس موقع پر لیاقت بلوچ 22 مزید پڑھیں

اقلیتوں کی سلامتی کے معاہدوں کی خلاف ورزی پاکستان کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت

مذہب کے نام پر مبینہ زیادتی کے شکار غیر مسلم افراد کو بھارتی شہریت دینے کی پیشکش جنوب ایشیائی ممالک میں اقلیتوں کی سلامتی کے معاہدوں کی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت کی گئی مزید پڑھیں

کابینہ کے اجلاس میں مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کی مخالفت ،

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کی مخالفت کی، جس پر وزیراعظم عمران خان سمیت متعدد وزرا نے فیصل واوڈا کی رائے سے اتفاق کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں