نظام صحت کمزور پڑنے لگا

پاکستان کے ہسپتالوں کورونا وائرس کی اموات میں اضافے اور نئے مریضوں میں تیزی کے بعد پاکستان کا نظام صحت کمزور پڑنے لگا ہے۔پاکستان میں پہلے ہی کورونا کے مرکز سمجھے جانے والے ملک چین سے زیادہ کیسز ہوچکے ہیں مزید پڑھیں

صرف ان علاقوں میں لاک ڈاؤن ہے جہاں کوروناکیسزہیں،

معاون خصوصی ڈاکٹرظفرمرزا کا کہنا ہے کہ صرف ان علاقوں میں لاک ڈاؤن ہے جہاں کوروناکیسزہیں، حکومت ڈاکٹرز اورپیرامیڈیکس کیلئےپی پی ایز دےرہی ہے ، اسپتالوں کی انتظامیہ پی پی ایزکی تقسیم ٹھیک نہیں کررہی۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے مزید پڑھیں

غذائیت سے بھرپور اور صحت بخش چکن کے گوشت کے استعمال کا استعمال جاری رکھیں

چکن میں کرونا وائرس (COVID-19) کی بے بنیاد موجودگی کی خبر کی سختی سے تردید کردی پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نادرن ریجن کے وائس چیئر مین چوہدری محمد فرغام نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ گزشتہ چند روز سے مزید پڑھیں

مرزا عبدالرحمن کو اٹک کے لیے وزیر اعظم کرونا ریلیف ٹائگر فورس کا صدر بنادیا ہے

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے اسلام آباد آفس کے لیے کو آرڈینیٹر بز نس کمیونٹی کے معروف رہنماء مرزا عبدالرحمن کو حکومت نے اٹک کے لیے وزیر اعظم کرونا ریلیف ٹائگر فورس کا صدر بنادیا ہے مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستان میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کی مخالفت کردی

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستان میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کی مخالفت کردی۔ پاکستان میں وائرس ختم نہیں ہوا، لاک ڈاؤن ختم کیا تو وائرس خطرناک حد تک بڑھ سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد مزید پڑھیں

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ڈریپ کا انسپکشن اخراجات دواساز کمپنیوں سے لینے کا فیصلہ

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ڈریپ کا انسپکشن اخراجات دواساز کمپنیوں سے لینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے نیا انسپکشن مکینزم تیار کرلیا ہے، ڈریپ پالیسی بورڈ نے انسپکشن میکنزم کی منظوری دے دی، دوا مزید پڑھیں