ریلیف آپریشن شروع

رابطہ عالم اسلامی نے پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے ریلیف آپریشن شروع کردیا۔ ابتدائی طور پر امدادی سامان سے بھرے 40 ٹرک متاثرہ علاقوں کی طرف روانہ کردیے گئے۔

صدر مملکت عارف علوی کے پارلیمنٹ کے مشترکا اجلاس سے خطاب کے دوران ایوان تقریباً خالی

صدر مملکت عارف علوی کے پارلیمنٹ کے مشترکا اجلاس سے خطاب کے دوران ایوان تقریباً خالی رہا۔ ایوان میں صرف پی ٹی آئی کے منحرف اور بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹرز  موجود تھے، صدر مملکت کے خطاب کے دوران 442 مزید پڑھیں

ایک دن کی تاخیر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے لندن پہنچنے میں ایک دن کی تاخیر ہوگئی ہے۔ مریم نواز پاکستان سے لندن جاتے ہوئے جنید صفدر سے ملاقات کیلئے دوحہ میں رک گئیں۔ مریم نواز دوحہ میں سابق مزید پڑھیں

سارہ سے پیسے منگواتا رہا اور ذہنی ٹارچر کرتا رہا اور اسے بے دردی کیساتھ قتل کر دیا،، انعام الرحیم

فاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاؤن میں اپنے شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی پاکستانی نژاد کینیڈین خاتون سارہ انعام کے والد انعام الرحیم نے کہا ہے کہ شاہنواز نے باقاعدہ پلاننگ کے تحت ہماری بیٹی کو ورغلا مزید پڑھیں

جرمانہ عائد کر دیا۔

طوفانی ہواؤں سے ٹاور گرنے اور بجلی بروقت سپلائی بحالی میں ناکامی پر نیپرا نے این ٹی ڈی سی پر مزید 1 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ نیپرا کے مطابق مئی 2021 میں طوفانی ہواؤں سے دادو، جامشورو ٹرانسمیشن مزید پڑھیں

بجلی بلوں میں ایسے سرچارج بھی ہیں جن کا صارف کی بجلی کھپت سے کوئی تعلق نہیں ہے

) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بلوں میں غیرمتعلقہ ٹیکسز شامل ہونے کا اعتراف کرلیا۔ پاور سیکٹر سے متعلق نیپرا کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2022 میں بتایا گیا کہ بجلی بلوں میں ایسے سرچارج بھی ہیں جن کا صارف کی بجلی کھپت سے کوئی تعلق مزید پڑھیں