گورنر سندھ سے ملاقات

.چیئرمین پاکستان رئیل اسٹیٹ کلب
معزز گورنر سندھ سے ملاقات کی، ریئل اسٹیٹ انڈسٹری/ڈیمڈ رینٹل ویلیو ٹیکس 7E، گین ٹیکس 236c اور 236K اور رئیلٹرز لیگل سروس چارجز/کمیشن کے مسائل کے بارے میں ملاقات کی۔
#KamranTessoriGovernorSindh نے ان تمام معاملات میں اپنا مثبت رویہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ وفاقی حکومت سے بات کریں گے اور ان مسائل کے بارے میں جلد از جلد ریلیف دیں گے، اور سندھ حکومت سے بات کریں گے کہ رئیلٹرز کے لیے جلد از جلد قانونی رجسٹریشن کروائی جائے۔