وزیراعظم شہباز شریف کا پہلا دن تھا جو انہوں نے کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت میں گزارا۔آج وہ تمام اتحادیوں سے ملے اور ان کا شکریہ ادا کیا۔کابینہ کا فیصلہ ایک دو روز میں ہو جائے گا۔پہلے سے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3739 خبریں موجود ہیں
تحریک صوبہ ہزارہ کے چیئرمین سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ نئے انتظامی صوبے ملک کی ضرورت ہیں، یہ تحریک ہزارہ کے عوام کی آواز ہے، صوبہ ہزارہ تحریک کسی ایک جماعت، تنظیم یا طبقے تک محدود نہیں ہے،ہماری مزید پڑھیں
شاہ سلمان كے فلاحی امدادی ادارے كی طرف سے پاکستان كے 25,000 مستحق گھرانوں میں اشیاء خردونوش (رمضان پیكج) كی تقسیماسلام ابادشاہ سلمان كے فلاحی امدادی ادارے كی طرف سے رواں سال کیلئے 3 مراحل میں 75000 فوڈ پیكیج كی مزید پڑھیں
فرانس کے صدر کے انتخابات کا پہلا مرحلہ شروع ہوگیا تقریباً 7.6 ملین ووٹرز صدارتی معرکہ میں شریک 12 امیدواروں میں سے کسی ایک آئندہ پانچ سال کے صدر کا انتخاب کریں گے صبح آٹھ بجے ملک بھر میں قائم مزید پڑھیں
پاکستانی قوم کو ایک ہفتے تک ہیجانی کیفیت میں رکھنے کے بعد وزیراعظم عمران خان برطرف ہوگئے عمران خان نے سپریم کورٹ کی دی گئی مہلت ختم ہونے کے آخری منٹ میں اسپیکر اسد قیصر کی قربانی لی اور وہ مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے بابا کوٹ میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کر دیا، حملہ آور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گوٹھ مراد واہ میں 8 مسلح مزید پڑھیں
تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ کے وقت حکومتی بینچز پر موجود واحد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر برائے پارلیمانی امور علی محمد خان اپنے خطاب کے بعد عمران خان کی سیٹ سے تقسیمی نمبر مزید پڑھیں
عدم اعتماد کے ذریعے عہدے سے ہٹائے جانے والے پاکستان کے پہلے وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں سابقہ اہلیہ جمائما کے بھائی بین گولڈ اسمتھ سامنے آئے ہیں۔ برطانوی فنانسر اور ماہر ماحولیات بین گولڈ اسمتھ نے ٹوئٹر پر مزید پڑھیں
قومی اسمبلی نے نئے وزیرِ اعظم کے انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا، جبکہ اجلاس کا وقت بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔ جاری کیے گئے شیڈول کے مطابق نئے وزیرِ اعظم کا الیکشن کل ہو گا۔ وزیرِ اعظم کے امیدواروں مزید پڑھیں
