نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن

قومی اسمبلی میں عدم اعتماد پر ووٹوں کی گنتی اور عمران خان کے وزیر اعظم ہاؤس چھوڑ جانے کے بعد ریحام خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر تبصرہ کیا ہے۔

ریحام خان نے اپنے پیغام میں لکھا کہ :۔

نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن

بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے