آخری بال

وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد پر ووٹنگ کے لیے ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفے کے دوران ایوان میں  ارکان دلچسپ سرگرمیوں میں لگ گئے۔

ایوان میں کچھ ارکان پوسٹر بنانے میں مصروف ہیں، کچھ ویڈیوز بنا رہے ہیں تو  کسی نے آخری بال کی نشاندہی کیلئے گیند پر  ’آخری ‘ لکھ دیا۔