سیاست میں ایک اور خفیہ شادی منظر عام پر آگئی، اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم شیخ اور پی ٹی آئی رکن اسمبلی دعا بھٹو نے بیٹے کی ولادت پر اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3730 خبریں موجود ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں پی پی چیئرمین اور برطانوی ہائی کمشنر نے دو طرفہ تعلقات سے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان منسوخ ہونے کے حقائق سامنے لے آئے، بتایا کہ مہمان ٹیم کو دھمکی آمیز جعلی پوسٹ بھارت سے جنریٹ ہوئیں، ایک ای میل آئی ڈی حمزہ آفریدی کے نام سے بنائی مزید پڑھیں
سلام آباد میں تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور دوسرے عملے کے لیے نیا ضابطہ لباس (ڈریس کوڈ) متعارف کروانے کا مقصد ڈھکے چھپے الفاظ میں پابندیاں لگانا ہے۔‘ یہ کہنا تھا اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں واقع الحمد اسلامک یونیورسٹی مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کو جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ ایک خودمختار اور جمہوری فلسطینی ریاست اسرائیل کے مستقبل کو یقینی بنانے کا ’بہترین طریقہ‘ ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق صدر بائیڈن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں مزید پڑھیں
لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف پولیس نے دو مختلف مقدمات درج کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پہلا مقدمہ چوہدری عبدالطیف چیئرمین انتظامیہ کمیٹی جامع مسجد الفلاح کی طرف سے درج کیا گیا ہے۔ چوہدری عبدالطیف نے مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے دورہ منسوخ کیے جانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق دورہ نیوزی لینڈ منسوخی سے پی سی بی کو ایک سے ڈیڑھ مزید پڑھیں
اہم مناصب پر فائز شخصیات پر کشش تنخواہیں، ہوش ربا مراعات اور غیر معمولی پینشن لیتی ہیں تو پھر پلاٹوں پر ان کا کیا استحقاق ہے۔ یہ کہاں کا انصاف ہے کہ غریبوں کو ان کی آبائی بستیوں سے ہجرت مزید پڑھیں
کشمیر میڈیا سروس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر، کشمیر کاز کے علمبردار ، بزرگ صحائی اور دانشور شیخ تجمل الاسلام آج اسلام آباد میں مختصر علالت کے بعد وفات پا گئے۔ ان کی عمر 67برس تھی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شیخ تجمل مزید پڑھیں
کوئٹہ کے علاقے مستونگ روڈ پر خود کش حملے میں 3 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے ہیں، تمام زخمیوں کو شیخ زید اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ کوئٹہ پولیس کے مطابق مستونگ روڈ پر ہونے والا دھماکا مزید پڑھیں
