شہید بے نظیر بھٹو کی 68ویں سالگرہ انتہائی جوش و خروش سے منائی گئی

پاکستان پیپلزپارٹی ورکرز کے مرکزی صدر ڈاکٹر صفدر عباسی، ناہید خان خصوصی ہدایت پر شہید بے نظیر بھٹو کی 68ویں آج سالگرہ انتہائی جوش و خروش سے منائی گئی مرکزی آفس مری روڈ پر منعقد ہ تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

سیرت النبی ﷺ کو بطور مضمون نصاب میں شامل کیا جائے گا۔ پیر نور الحق قادری

 وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ سیرت النبی ﷺ کو بطور مضمون نصاب میں شامل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ نئی نسل کو قرآنی تعلیمات سے روشناس کروانے کے لئے حکومت مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں ایک آن لائن نیلامی کی ویب سائٹ پر بولی کے دوران صرف نو پتوں والا ایک نایاب پودا 14 ہزار پاؤنڈ (تقریباً 30 لاکھ سے زائد روپے) کی ریکارڈ توڑ قیمت میں فروخت ہو گیا۔

نایاب اور متنوع نسل کے اس رافیڈوفورا ٹیٹریا سپرما (Rhaphidophora Tetrasperma) پودے کی بولی دیوانہ وار انداز میں ایک ہفتے تک جاری رہی جو اتوار کی رات اس وقت ختم ہوئی جب صارف ’میری ڈیئن لیمب‘ نامی بولی لگانے والے ایک مزید پڑھیں

ریلوے کی پریم یونین کے زیر اہتمام ڈہرکی ٹرین حادثے میں شہید ہونے مسافروں اور ریلوے ملازمین کے لیے تعزیتی تقریب

ریلوے کی پریم یونین کے زیر اہتمام ڈہرکی ٹرین حادثے میں شہید ہونے مسافروں اور ریلوے ملازمین کے لیے تعزیتی تقریب ہوئی جس میں شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور ان کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی مزید پڑھیں

ڈہرکی ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ 6 افسران و ملازمین معطل

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے ڈہرکی ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ کے بعد 6 افسران و ملازمین  کو معطل کردیا، معطل افسران میں گریڈ11 سے گریڈ18 کے افسران ملازمین شامل ہیں، ان افسران ملازمین کو حادثے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا مزید پڑھیں