مسافروں سے بھری گاڑی دریائے یارخون میں جا گری

) مستوج میں مسافروں سے بھری گاڑی دریائے یارخون میں جا گری۔مقامی رضاکاروں اورپولیس کی جانب سے مسافروں کو تلاش کرنے کاریسکیو آپریشن جاری ہے۔حادثے میں دو افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ آٹھ لاپتا افراد کی تلاش تاحال جاری ہے۔اطلاعات مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد کی جانب سے مظلوم فلسطینی بھائیوں کے لئے 50 لاکھ روپے کا چیک

ا الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد کی جانب سے الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت فلسطین میں جاری امدادی سرگرمیوں کے لئے 50لاکھ روپے کا امدادی چیک پیش کیا گیا۔ الخدمت فانڈیشن کے صدر حامد اطہر ملک نے50 لاکھ روپے کا چیک الخدمت مزید پڑھیں

جون کا مہینہ شروع ہونے سے قبل ہی قیامت خیز گرمی

پاکستان قیامت خیز ہیٹ ویوو کی زد میں، پاکستان کے علاقے جیکب آباد میں دنیا میں سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقے جون کا مہینہ شروع ہونے سے قبل ہی قیامت خیز گرمی کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔ خاص مزید پڑھیں

نوید افتخار چوہدری کوآرڈینیٹر مونیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن شمالی پنجاب کی تفصیلی ملاقات

عثمان ڈار معاون خصوصی برائے امور نوجوان سے انکے آفس میں نوید افتخار چوہدری کوآرڈینیٹر مونیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن شمالی پنجاب کی تفصیلی ملاقات۔عثمان ڈار نے ملاقات میں کہا گزشتہ حکومت نے 10لاکھ لیپ ٹاپس پراربوں خرچ کئے، عمران خان کا مزید پڑھیں

یوم تکبیر، بے مثال لمحہ

کچہری کروناکے باعث یوم تکبیر انتہائی سادگی سے منایا جا رہا ہے، مگر اہل پاکستان،بھارت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کربھی کھڑے ہیں، بھارت دنیا جہاں کی قوت بھی اکٹھی کرلے، اقوام عالم کو اپنی کمر پر بھی لاد کر مزید پڑھیں

اداریہ

پنجاب اسمبلی کے منتخب آزاد رکن چوہدری نثار علی خان آج اسمبلی کے اجلاس میں حلف لے رہے ہیں، اسمبلی کا رکن منتخب ہونے کے کم و بیش اڑھائی سال کے بعد وہ حلف لینے اسمبلی کے ایوان میں پہنچے مزید پڑھیں

شہباز کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا، جس میں اپوزیشن جماعتوں نے بجٹ میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق کیا۔شہباز شریف نے تمام مزید پڑھیں

حج کے حوالے سے مولانا طاہر اشرفی کا بیان درست نہیں

حج کے حوالے سے مولانا طاہر اشرفی کا بیان درست نہیں، حج کے بارے میں کوئی سرکاری فیصلہ نہیں ہوا، سعودی عرب نے مولانا طاہر اشرفی کی جانب سے امسال صرف 60 ہزار عازمین کو حج کی اجازت دیے جانے کے بیان کو غلط قرار دے دیا- مزید پڑھیں