ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری کو تبدیل کرکے عاصم افتخار کو نیا ترجمان دفترخارجہ مقرر کردیا گیا، زاہد حفیظ آسٹریلیا میں بطور سفیر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عاصم افتخار دفتر خارجہ کے نئے ترجمان کے طور پر کام کر یں گے۔ وہ جلد اپنی نئی ذمہ داریاں سنَبھالیں گے, زاہد حفیظ چوہدری آسٹریلیا میں بطور سفیر چارج لیں گے۔۔۔۔
