وفاقی حکومت نے رواں سال کیلئے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کر دیا ہے، جس کے تحت زکوٰۃ کا نصاب 80 ہزار 933 روپے مقرر کیا گیا ہے، یکم رمضان المبارک کو بینک اکاؤنٹس سے زکوٰۃ کی کٹوتی ہوگی اوربینک عوام کیلئے بند مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3705 خبریں موجود ہیں
جہانگیر ترین کو تحریک انصاف کا نیا قائد بنانے کی تیاری کر لی گئی جہانگیر ترین کو نیا قائد بنایا جائے گا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ڈسکہ کے عوام اور نوشین افتخار کو شاباش اور مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ تم نے ایک بار پھر ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کی جنگ جیتی۔ (ن) لیگی مزید پڑھیں
بھارت نے امریکی بحری بیڑوں کے بغیر اجازت سمندری حدود اور خصوصی اقتصادی زون میں داخل ہونے پر اعتراض کیا ہے۔امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق جمعہ کو امریکی بحری جہاز بھارت کے خصوصی اقتصادی زون میں گشت پر نکلا اور اجازت طلب کیے بغیر اس مزید پڑھیں
سعودی وزارت ثقافت نے ’2020 کے دوران سعودی عرب کا ثقافتی منظر نامہ‘ کے عنوان سے نئی رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ’گذشتہ برس کورونا وبا کے باوجود سعودی عرب میں سنیما کے 66 لاکھ ٹکٹ فروخت ہوئے۔‘ کورونا وائرس سے مزید پڑھیں
الحمد للہ قرطبہ سٹی پراجیکٹ میں ترقیاتی کام تیز رفتاری سے جاری ہیں مرکزی شاہر اہوں ، مین گیٹ، شجرکاری، پُلیوں، بجلی کی فراہمی اور کئی بلاکوں میں ارتھ ورک کا کام نہایت بہترین انداز سے کیا جا رہا ہے مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کے کزن ساجد حسین چٹھہ انتقال کر گئے،مرحوم ساجد حسین چٹھہ سابق وفاقی وزیر چودھری وجاہت حسین کے سمدھی بھی تھے، مرحوم وفاقی مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے خبردار کردیا کہ پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ ہوگا۔ پاکستانی معیشت پر آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال مہنگائی آٹھ اعشاریہ سات فی صد جبکہ کرنٹ اکاؤنٹ مزید پڑھیں
رمضان سے قبل مہنگائی کا راج، راولپنڈی میں چینی کی قیمت ایک بار پھر 110 روپے کلو تک جا پہنچی۔ ضلعی انتظامیہ کا 85 روپے فی کلو نوٹیفکیشن دکانداروں نے ہوا میں اڑا دیا۔ ملک بھر میں چینی کی قیمت مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ اپنی اجازت اپنے پاس ہی رکھیں بلکہ محفوظ رکھیں، بہت جلد آپ کو خود اس کی ضرورت پڑنے والی ہے مزید پڑھیں