سپیکرآزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر کی راولپنڈی کی معروف سماجی شخصیت و شاعر کرنل (ر) میاں جمیل اطہر سےملاقات کی

بھائی ڈاکٹرمیاں رشید کے انتقال پر تغزیت سپیکرآزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر نے راولپنڈی کی معروف سماجی شخصیت و شاعر کرنل (ر) میاں جمیل اطہر سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی، اور ان سے مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا ویکسی نیشن کا عمل خوش آئند ہے

الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر محمد عبدالشکور نے کہا ہے کہ اگر حکومت چاہے توقابلِ اعتماد غیر سرکاری تنظیمیں ویکسی نیشن کے عمل میں معاونت فراہم کرسکتی ہیں۔انھوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے ملک بھر میں کورونا ویکسی نیشن مزید پڑھیں

اشیائے ضروریہ مزید مہنگی

آٹا، چینی، مرغی، انڈے سمیت دیگر کئی اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہوگئیں، پچھلے ہفتے کے مقابلہ میں گذشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.61فیصد اضافہ، مجموعی شرح ہوشربا 15 فیصد سے تجاوز کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ مزید پڑھیں

نوائے وقت کے دفاعی تجزیہ کار سہیل عبدالناصر کرونا کے باعث انتقال کرگئے

نیشنل پریس کلب کے سینئر ممبر، ہزارہ یونین آف جرنلسٹ کے بانی رکن نوائے وقت کے دفاعی تجزیہ کار سہیل عبدالناصر کرونا کے باعث انتقال کرگئے، انا اللہ وانا علیہ راجعونپاکستان فیڈریل یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر محمد نواز مزید پڑھیں

ضرورت نمائندگان

ضرورت نمائندگانہفت روزہ طانیا اسلام آباد کو پنجاب اور آزاد کشمیر کے تمام اضلاع سے بہترین صحافتی تجربہ کے حامل نمائندوں کی ضرورت ہےاور آزاد کشمیر کے تمام اضلاع سے بزنس کے شعبہ میں کام کرنے والے تجربہ کار افراد مزید پڑھیں

نوجوان نسل کو نظریہ اسلام اور نظریہ پاکستان سے متعارف کرانا چاہیے

ممتاز قانون دان، پاکستان پرییس کونسل کے سابق چیئرمین ڈاکٹر صلاح الدین مینگل(صدارتی تمغہ امتیاز) نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی نوجوان نسل کو نظریہ اسلام اور نظریہ پاکستان سے متعارف کرانا چاہیے اور انہیں بتایا جائے کہ بر صغیر مزید پڑھیں