الخدمت فاؤنڈیشن کی عوامی خدمات

اسلام آباد میں بھی الخدمت فاؤنڈیشن کی عوامی خدمات کا سلسلہ جاری ہے۔

الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد رمضان راشن اسکیم کے تحت پہلی لاٹ اسلام آباد کے مختلف علاقوں کی طرف روانہ کردی گئی ہے۔

الخدمت کے رضاکار گھر گھر جا کر ضرورت مند افراد تک راشن پیکج پہنچائیں گے ۔
الخدمت اسلام آباد کے صدر حامد اطہر ملک نے کہا ہےکہ مزید ہزاروں ضرورت مندخاندان مخیر حضرات کے فراخدلانہ ایثار کے منتظر ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ عطیہ کرنے والے افراد  براہ راست اکاؤنٹس میں رقوم منتقل کرسکتے ہیں۔

Account Title:Alkhidmat Foundation Islamabad
Account No: 0309 0100468403
Bank Name: Meezan bank G-9 Branch islamabad
IBAN:
PK24MEZN0003090100468403