الحمد للہ قرطبہ سٹی پراجیکٹ میں ترقیاتی کام تیز رفتاری سے جاری ہیں مرکزی شاہر اہوں ، مین گیٹ، شجرکاری، پُلیوں، بجلی کی فراہمی اور کئی بلاکوں میں ارتھ ورک کا کام نہایت بہترین انداز سے کیا جا رہا ہے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3730 خبریں موجود ہیں
پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کے کزن ساجد حسین چٹھہ انتقال کر گئے،مرحوم ساجد حسین چٹھہ سابق وفاقی وزیر چودھری وجاہت حسین کے سمدھی بھی تھے، مرحوم وفاقی مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے خبردار کردیا کہ پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ ہوگا۔ پاکستانی معیشت پر آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال مہنگائی آٹھ اعشاریہ سات فی صد جبکہ کرنٹ اکاؤنٹ مزید پڑھیں
رمضان سے قبل مہنگائی کا راج، راولپنڈی میں چینی کی قیمت ایک بار پھر 110 روپے کلو تک جا پہنچی۔ ضلعی انتظامیہ کا 85 روپے فی کلو نوٹیفکیشن دکانداروں نے ہوا میں اڑا دیا۔ ملک بھر میں چینی کی قیمت مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ اپنی اجازت اپنے پاس ہی رکھیں بلکہ محفوظ رکھیں، بہت جلد آپ کو خود اس کی ضرورت پڑنے والی ہے مزید پڑھیں
وفاقی ترقیاتی ادارہ انتظامیہ کی جانب سے شہر بھر میں انسداد تجاوزات مہم تیزی سے جاری ہے۔اس ضمن میں چھٹی والے دن بھی تجاوزات کے خاتمہ کیلئے ادارہ ہذا کی جانب سے شعبہ انفورسمنٹ اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کرکے خصوصی مزید پڑھیں
الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد کے تحت مواخات پروگرام کی تقریب منعقد ہوئی جس میں مزید 5 افراد کو آسانی اقساط پر بلاسود قرضے فراہم کر دیے گئے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر حامد اطہر ملک نے کہا ہے کہ مانگنے مزید پڑھیں
آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے کمپنیز ایکٹ 2017ء کی شق 192کی روشنی میں مورخہ 31مارچ2021ء کو اسلام آباد میں منعقدہ اپنے جلاس میں ظفر مسعود کو 3 سال کے لیے بورڈ کا چیئرمین منتخب مزید پڑھیں
بااثر شوگر ملز مالکان کے چینی کی مبینہ سٹے بازی میں ملوث ہونے کے انکشاف کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی شروع کر دی ہے۔ایف آئی اے کے مطابق چینی کے سیکٹر میں ایک بہت ہی مزید پڑھیں
ڈریکٹوریٹ آف میونسپل ایڈمنسٹریشن وفاقی دارالحکومت میں تجاوزات کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز کر دیا ہے ایڈمنسٹریٹر اسلام آباد سیدہ شفق ہاشمی نے ڈرائیکٹر ڈی ایم اے کیپٹن ریٹائرڈ علی اصغر کو غیر قانونی تشہیری بورڈز اور تجاوزات کے مزید پڑھیں
