ہمارے محمدﷺ خاتم النبین،پیارے آقا ﷺ کی حدیث مبارک
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
”جب رمضان آتا ہے جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بند کردیئے جاتے ہیں اور شیاطین بیڑیوں میں جکڑ دیئے جاتے ہیں“ (صحیح بخاری)
چوہدری سجاد سرور، ایس ایس کارگو، بلیو ایریا اسلام آباد