نو سر باز نے اسلام آباد میں ایک شہری سے دس لاکھ روپے ہتھیا لیے اور رقم کے بدلے دیے گئے چیک چیک بھی ڈس آنر ہوگئے ہیں‘ اسلام آباد میں تھانہ آب پارہ میں ایک معروف تعمیراتی فرم کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3739 خبریں موجود ہیں
(وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے اجمیر شریف، انڈیا میں حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒکے عرس میں شرکت کے خواہشمند پاکستانی زائرین سے25 اگست، 2020 تک درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ درخواستوں کے ہمراہ وزارت کے مزید پڑھیں
روزنامہ جسارت کے ایڈیٹر انچیف، معروف کالم نگار، کراچی پریس کلب کے سینئر رکن سید اطہر علی ہاشمی کو جمعرات کے روز کراچی کے سخی حسن قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، وہ جمعرات06اگست کی صبح فجر کے وقت مزید پڑھیں
انتہائی قابل احترام جناب عامر احمد علی صاحب چیئرمین سی ڈی اے مودبانہ گزارش ہے کہ عید کے دنوں میں سی ڈی اے کے عملہ نے بلاشبہ اچھا کام کیا‘ صفائی کو بہتر بنایا‘ تاہم جی الیون تھری کے کچھ مزید پڑھیں
اردو کی پہچان‘ صحافت کی شان اور پاکیزہ صفت درویش انسان روزنامہ جسارت کے چیف ایڈیٹر جناب اطہر ہاشمی انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ آج جمعرات کو کراچی میں ظہر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی مزید پڑھیں
وزارتِ خارجہ نے وزارتِ خارجہ نے عائشہ فاروقی کی جگہ زاہد حفیظ کو دفتر خارجہ کا ترجمان مقرر کر دیا۔ دفتر خارجہ کی موجودہ ترجمان عائشہ فاروقی ٹریننگ کے لیے روانہ ہورہی ہیں جس کی وجہ سے زاہد حفیظ کو مزید پڑھیں
آج کاایف پی سی سی آئی جنرل باڈی اجلاس لاہور کی انتظامیہ کے کندھوں پر رکھ کر منسوخ کروانا قابل مذمت ہے۔ مرز ا عبد الرحمان، کوآرڈینٹر ایف پی سی سی آئی نے ایک بیان میں کہاکہ اجلاس میں بھرپور مزید پڑھیں
ای او بی آئی ایپملائز فیڈریشن کے صدر تجمل حسین نے کہا کہ حکومت ای او بی آئی کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کی سفارش پر عمل درآمد کرائے اور تین سال یہ معاملہ لٹکا ہوا ہے انہوں نے مزید پڑھیں
مصر کے سفیر ڈاکٹر طارق دہروگ نے جنوب میں پائیدار ترقی کے اہداف کی تکمیل کے لیے قائم سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کمیشن، کامسیٹس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ایس ایم جنید زیدی اوران کی ٹیم سے ملاقات میں پاکستان اور مصر مزید پڑھیں
سرکاری ملازمین کو نجی کاروبار، ٹریڈ اور ذاتی کنسلٹینسی خدمات سے روکنے کاحکم جاری کردیا گیا، اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے احکامات جاری کیے ہیں کہ جو سرکاری ملازمین احکامات کی خلاف ورزی میں ملوث پائے گئے ان کے خلاف گورنمنٹ سرونٹس کنڈیکٹ رولز مزید پڑھیں
