وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سستےگھروں کے منصوبے سے روزگار کے دروازے کھلیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا، چیف سیکریٹریز اور بینکوں کے حکام مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3697 خبریں موجود ہیں
وفاقی کابینہ نے پی ٹی وی کی فیس میں اضافے کا معاملہ مئوخر کردیا ہے، کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عوام کو اعتماد میں لے جانے تک فیصلے پر عملدرآمد روکا جائے گا،پی ٹی وی کی فیس میں مزید پڑھیں
الخدمت فاءونڈیشن اِس عید الاضحی پر مصیبت زدہ اور دور دراز پسماندہ علاقوں سمیت شہری علاقوں میں بیواءوں ، یتامیٰ اور مساکین کے ساتھ ساتھ روہنگیا اور شامی مہاجرین تک بھی قربانی فی سبیل اللہ کا گوشت پہنچانے کا اہتمام مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان سابق وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے خلاف نیب کی تحقیقات کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں‘نیب مریم اورنگزیب کیخلاف 8 الزامات کے تحت تحقیقات کر رہا ہے۔ دستاویزات کے مطابق پہلا الزام سرکاری فنڈز مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے مرغزار چڑیا گھر کے ہاتھی کاون کو عدالتی حکم پر کمبوڈیا منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم کےمشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اسلام آبادکے چڑیا گھر مرغزار کے مزید پڑھیں
اسلام آباد کے نواح میں واقع فارم ہاؤس کے مالک بجٹ کے آنے کے فوراً بعد اپنا پرتعیش فارم ہاؤس فروخت کرنے کا پلان بنا رہے تھے، تاہم اب انہوں نے یہ ارادہ ترک کر دیا ہے اور اب وہ مزید پڑھیں
معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شوگر پر سبسڈی کے معاملے پر نیب کو انویسٹی گیشن دی جا رہی ہے، انویسٹی گیشن کے ساتھ 5 سالہ انکوائری رپورٹ بھی منسلک ہے، حکومت نے نیب کو ریفرنس مزید پڑھیں
شہرقائد کے مختلف علاقوں میں رات گئے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے، کراچی کا بڑا حصہ بجلی سے محروم رہا۔ تفصیلات کے مطابق شہرقائد کے مختلف علاقوں میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ برقرار ہے، کم و بیش شہر کا مزید پڑھیں
معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ شہزاد ارباب نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال مقرر نہیں کر رہی، ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سرکاری ملازمین کو پنشن اور مراعات کے بغیر ریٹائر کرنے کی خبریں بھی درست نہیں۔انہوں نے اپنے مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) کی شکایت پر شاہین ایئر انٹرنیشنل (ایس اے آئی) کے خلاف قومی خزانے کو مبینہ ایک ارب روپے کا نقصان پہنچانے پر مقدمہ درج کرلیا۔ایف آئی اے مزید پڑھیں