مختلف علاقوں میں رات گئے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تاحال جاری

شہرقائد کے مختلف علاقوں میں رات گئے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے، کراچی کا بڑا حصہ بجلی سے محروم رہا۔ تفصیلات کے مطابق شہرقائد کے مختلف علاقوں میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ برقرار ہے، کم و بیش شہر کا مزید پڑھیں

ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال مقرر، ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں

معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ شہزاد ارباب نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال مقرر نہیں کر رہی، ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سرکاری ملازمین کو پنشن اور مراعات کے بغیر ریٹائر کرنے کی خبریں بھی درست نہیں۔انہوں نے اپنے مزید پڑھیں

قومی خزانے کو مبینہ ایک ارب روپے کا نقصان پہنچانے پر مقدمہ

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) کی شکایت پر شاہین ایئر انٹرنیشنل (ایس اے آئی) کے خلاف قومی خزانے کو مبینہ ایک ارب روپے کا نقصان پہنچانے پر مقدمہ درج کرلیا۔ایف آئی اے مزید پڑھیں

بنگلوز برائے فروخت

ڈیفنس 5 کراچی 500 گز مکمل طور پر رینوویٹڈ بالکل نیا 5 بیڈروم گھر زمزمہ پارک کے قریب وی ائی پی جگہ تقریبا 11 کروڑ روپے کی پیش کش قبول کی جائے گی فہد جعفری دی جے کمپنی 03009250268

مر کزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری کے والد اسلام آباد میں سپرد خاک

مر کزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری کے والد کی نماز جنازہ جماعت اسلامی پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلو چ کی امامت میں اسلام آباد میں اداکر دی گئی بعد ازاں مزید پڑھیں

نجی ائیرلائن کی پرواز کی پشاور ائیرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ،

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کی پرواز کی پشاور ائیرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ، وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے طوفانی بارش کے باعث موسم شدید خراب ہو گیا، لینڈنگ نہ کر پانے کے باعث پرواز کا رخ پشاور مزید پڑھیں