میاں منیر احمد کیا پاکستان کا سیاسی ماحول کبھی کشیدگی سے پاک بھی رہا؟ بانی پاکستان قائد اعظم نے آنکھیں کیا بند کیں کہ باہمی تنازعات کے تمام در کھل گئے‘ ابتدائی چند سالوں میں وزراء اعظم اس تیزی سے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3697 خبریں موجود ہیں
امارات ایئرلائن 21 مئی سے 9 ممالک کے لئے پروازیں شروع کرے گی۔ امارات ایئر لائن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پروازوں کیلئے مکمل حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں ، جس میں مناسب فاصلہ اور سینیٹائزیشن شامل ہے۔ سفر کرنے مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کی اجازت سے مشروط کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عید سے قبل ٹرانسپورٹ کھولنے کے معاملہ پر پنجاب حکومت نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے اور اسے وفاقی حکومت کی مزید پڑھیں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 10واں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل دے دیا، وزیر خزانہ کی حیثیت سے وزیراعظم عمران خان کمیشن کے چیئرمین ہوں گے۔قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق مشیر مزید پڑھیں
حکومت نے میجر جنرل عامر اسلم خان کو نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا ڈپٹی چیئرمین مقرر کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جب کہ دوسرے نوٹیفکیشن کے مطابق بریگیڈیئر ناصر منظور مزید پڑھیں
ملک میں ایک محتاط اندازے کے مطابق ملک میں معذور افراد ملک کی کل آبادی کا2,46 ہیں اور یہ اعداو شمار1998 کی مردم شماری کے ہیں‘2017 میں ہونے والی مردم شماری کے اصل اعدادو شمار فی الوقت دستیاب نہیں ہیں‘ مزید پڑھیں
world press freedome day ہر سال 3مئی‘ حکومتوں کو پریس کی آزادی کے ان کے عہد کا احترام کرنے کی ضرورت کی یاد دہانی کے طور پر کام کرتی ہے اور میڈیا کے پیشہ ور افراد میں پریس کی آزادی مزید پڑھیں
حکومت نے ملک بھر میں نادرا کے تمام دفاتر کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین نادرا عثمان مبین یوسف نے بتایا ہے کہ نادرا دفاتر کھولنے سے قبل احتیاطی اقدامات بھی کیے جائیں گے، دفاتر 4 مئی سے کھولیں گے۔ مزید پڑھیں
پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیوٹ( پی کے ایل آئی) میں کورونا مریضوں کے لیے بیڈ کم پڑ گئے، اسپتال انتظامیہ نے مزید مریضوں کو لینے سے انکار کردیا ہے۔پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیوٹ انتظامیہ کے مطابق اسپتال میں اب تک مزید پڑھیں
اسلام آباد() اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز سجاد سرور نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر کے حکومت نے نہائت مناسب قدم اٹھایا ہے اس سے کاروباری سرگرمیاں بڑھ جائیں گی، پٹرول مزید پڑھیں