گولڑہ کالونی اسلام آباد میں چار کنال کا ایک مکمل قطعہ اراضی برائے فروخت ڈیمانڈ دو لاکھ اسی ہزار روپے فی مرلہ برائے رابطہ معراج الحق صدیقی 03005189895
اس کیٹا گری میں 3730 خبریں موجود ہیں
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں دینے کے معاملے کا نوٹس لے لیا ہے۔ عدالت عظمی سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق نوٹس سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو پر لیا گیا۔ مزید پڑھیں
سابق رکن قومی اسمبلی محترمہ آسیہ عظیم چوہدری کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی سیٹ سے نیشنل کمشن برائے اسٹیٹس آف ویمن کی رکن نامزد کردیا گیا اور دفتر خارجہ سمیت حکومت کے تمام متعلقہ اداروں کو ان کے نوٹیفیکیشن مزید پڑھیں
کچہری میاں منیر احمد آہ…… عزیر لطیف بھی الوداع ہوئے تاروں بھرے کھلے آسماں کے نیچے انسان اس وقت کیا سوچ رہا ہوتا جب اس کے مہربان دوست بچھڑ جائیں‘ دوست بھی ایسے کہ جن کے چہروں پر صرف مسکراہٹ مزید پڑھیں
ایڈیشنل سیکرٹری برائے اکنامک افیئر ڈویژن عثمان اختر باجوہ کے والد اختر احمد باجوہ ہفتہ کے روز حر کت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے‘ مرحوم کی نماز جنازہ آج اتوار کو ملتان میں ادا کی جائے گی‘ فیڈریشن آف مزید پڑھیں
معاون خصوصی شہزاد اکبر نے کہا کہ آئین میں عدلیہ، مقننہ، انتظامیہ میں آزادی بھی ہونی چاہیے، کسی جج کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل خود بھی نوٹس لے سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہزاد اکبر مزید پڑھیں
کئی دنوں سے خبر گردش میں ہے کہ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن جو آجکل ہاؤسنگ اتھارٹی کہلاتی ہے اسلام آباد کے دو سیکٹر جی 12 اور ایف 12 اپنی تحویل میں لینا چاہتی ہے۔ ہم ان سیکٹرز کے متاثرین کی طرف سے مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے جنگ ستمبر کے ہیرو گروپ کیپٹن (ر)سیف الاعظم کے انتقال پر اظہارافسوس کرتے ہوئے کہاکہ ستارہ جرات کا اعزاز سیف الاعظم کی 1965میں مادروطن کے لئے بہادری کا اعتراف ہے۔ سیف الاعظم مزید پڑھیں
وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا ذاتی ٹویٹر اکاؤنٹ چلانے والا سید عاصم اچانک دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق- وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا سید عاصم کی وفات پر اظہار افسوس۔ لواحقین سے تعزیت- عاصم ایک دیانتدار، مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے 71 کھرب 36 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا جس میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کا اعلان کیا گیا ہے اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے بجٹ پیش کیا. قومی مزید پڑھیں
