کاشف چوہدری کے والد رضا الہی سے انتقال کر گئے

محمد کاشف چوہدری صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے والد محترم رضا الہی سے انتقال کر گئے ہیں نماز جنازہ 13 جولائی بروز سوموار بعد از نماز عصر مسجد سلیمان فارسی آئی ٹین ٹو گراونڈ میں ادا کی جائے گئ
ایڈریس

مکان نمبر 75 گلی نمبر 33 A
آئی ٹین ٹو اسلام آباد

محمد کاشف چوہدری صدر مرکزی تنظیم تاجران
033335166005