نواز شریف مری پہنچ گئے، فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اہم خبریں 24/08/202524/08/2025 17 مناظر مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف مری پہنچ گئے۔ مری میں آئے سیاح نواز شریف کو اپنے درمیان پا کر بہت خوش ہوئے۔ سیاحوں نے نواز شریف کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ اس موقع پر سیاحوں نے کہا کہ ملک کی ترقی و خوشحالی میں نواز شریف کا کردار ناقابل فراموش ہے۔