متحدہ عرب امارات( یو اے ای ) میں سوشل میڈیا استعمال کیلئے کم از کم عمر 15 سال مقرر کرنے کی منظوری دیدی ۔

یو اے ای میں سوشل میڈیا کے استعمال کیلئے کم از کم عمر کی حد مقرر کردی گئی ہے۔یواے ای میں اب 15 سال سے کم عمر کے بچے سوشل میڈیا استعمال نہیں کر سکیں گے۔ متحدہ عرب امارات( یو اے ای ) میں سوشل میڈیا استعمال کیلئے کم از کم عمر 15 سال مقرر کرنے کی منظوری دیدی ۔

یو اے ای میں سوشل میڈیا کے استعمال کیلئے کم از کم عمر کی حد مقرر کردی گئی ہے۔یواے ای میں اب 15 سال سے کم عمر کے بچے سوشل میڈیا استعمال نہیں کر سکیں گے۔

15 سال سےکم عمر بچوں کیلئے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنانا یا استعمال کرنا ممنوع ہوگا جبکہ 15 سال سےکم عمربچوں کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی مکمل رسائی بھی حاصل نہیں ہوگی۔