ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام ماہ آزادی کی پہلی تقریب

راولپنڈی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام ماہ آزادی کی پہلی تقریب کا مرکزی رہنماء زاہد ملک دیگر ذمہ داران کے ہمراہ کیک کاٹ رہے ہیں