پمز اسپتال کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی

اسلام آباد میں پمز اسپتال کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی کے باعث افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں 14 نومولود جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں ۔۔ آگ صبح پونے سات بجے پہلے تیسری منزل پر نرسری میں ایئرکنڈیشن کمپریسر پھٹنے سے لگی۔
پمز اسپتال سے 19 افراد کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا ، ،ریسکیو کیے گئے افراد میں 10 خواتین، 7 بچے اور 2 مرد شامل ہیں بجکہ فائر بریگیڈ عملے نے آگ پر قابو پا لیا۔