اگر اس واقعے کی تحقیقات

یہ سب حقائق اس وقت سامنے آئیں گے جب اس واقعہ کی تحقیقات غیر جانب دارانہ ہوں گی جس کے لیے ضروری ہے کہ اس وقت سب سے اہم کام غیر جانب دار، سائنسی اور تکنیکی شواہد پر مبنی Fire Investigation ہے۔ اور یہ تحقیقات غیر جانبدار آزاد اور ماہر Fire Expert,consultant اور Fire Engineers سے کرانا چاہئے کہ اصل وجوہات کے پتہ لگے کہ فائر انویسٹیگیشن صرف یہ معلوم کرنے کا نام نہیں کہ
گ کس چیز سے لگی؟
بلکہ یہ بھی معلوم کرنا ہوگا
“آگ کو پھیلنے سے روکنے والے حفاظتی اقدامات کہاں ناکام ہوئے؟”
اور سب سے اہم بات
“نوزائیدہ بچوں کو بروقت محفوظ مقام تک منتقل کیوں نہیں کیا جا سکا؟”
اس واقعے میں Origin & Cause، Fire Development، Smoke Movement، Oxygen Contribution، Detection & Alarm، Compartmentation، Human Factors، Evacuation، Emergency Response اور Management System سب کا جائزہ ضروری ہے۔
اس مرحلے پر کسی فرد، ادارے کو ذمہ دار قرار دینا مناسب نہیں۔ حتمی نتیجہ صرف
1. Physical Evidence
2. CCTV Record
3. Maintenance Records
4. Technical Examination
5. Witness Interviews
6. Forensic Analysis
کی بنیاد پر آنا چاہیے۔
یہ سانحہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہسپتالوں میں Fire Safety صرف Fire Extinguisher رکھنے کا نام نہیں۔
یہ ایک مکمل
Fire and Life Safety System ہے
1. Early Detection Alarm
2. Smoke Control
3. Safe Evacuation
4. Trained Response
5. Rapid Rescue
اگر اس واقعے کی تحقیقات سے ہم ان تمام حفاظتی layers کی ناکامی یا کمزوریوں کو درست طور پر شناخت کر سکیں، تو شاید اس المناک واقعے سے مستقبل کے لیے ایک مؤثر Fire Safety Reform کا راستہ نکل سکے