حکومت کے جانے کی چند نشانیاں فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اہم خبریں 29/08/202629/08/2026 9 مناظر حکومت کے جانے کی چند نشانیاں پہلی نشانی انتہائی درجے کی کرپشن، دوسری نشانی عوام پر ظلم جبکہ آخری نشانی عدلیہ سے لڑائی ہوتی ہے حکومت یہ تمام کام کر چکی ہے اور عدلیہ سے لڑائی بھی شروع کر دی ہے،