کراچی صوبہ تحریک پر گفتگو

اسلام آباد۔عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاھد خاقان عباسی سے اقبال ڈار ۔ و کراچی نیشنل موومنٹ کے رہنما اشرف جبار قریشی۔سردار اقبال۔ڈاکٹر سلیم حیدر ۔اسلم خان ۔ ظفر جمیل ۔
یوسف امام کی ملاقات کراچی صوبہ تحریک پر گفتگو۔