علم کا ایک ستارہ غروب ہوگیا۔

انا للہ وانا الیہ راجعون
مولانا مودودی کے کتاب دین حق سے متاثر ہوکر ہندیزم چھوڑ کر اسلام قبول کرنے والے بانکی رام سے مولانا ڈاکٹر محمد ضیاءالرحمن اعظمی کا مدینہ منورہ میں انتقال ہوگیا
علم کا ایک ستارہ غروب ہوگیا۔
اللہ اپنے جوارے رحمت میں جگہ دیں۔۔۔آمین

اپنا تبصرہ لکھیں